اپنے دو طرفہ تعلقات کو مضبوطی فراہم کرنے کی سمت میں ایک اور قدم بڑھاتے
ہوئے ہندستان اور روانڈا نے تین مفاہمت ناموں (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں
جن میں دونوں ممالک کے درمیان راست طیارہ
خٰدمات شامل ہیں۔نائب صدر حامد انصاری نے 'انڈیا۔روانڈا انوویشن گروتھ پروگرام' کی شروعات بھی کی، جس کا مقصد سائنس،
ٹیکنالوجی اورانوویشن کے شعبہ میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزے مضبوط
بنانا ہے۔